::: قربانی کے
اہم مسائل ، صحیح سُنّت مُبارکہ کے مُطابق:::
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
دس ذی الحج کو اللہ کی راہ میں جانور قربان کرنا اللہ کا
قرب حاصل کرنے والی عبادات میں سے ایک اہم اور بڑی عبادت ہے ، لیکن ، ہم میں سے بہت سے ایسے ہیں جو
اس عبادت کی تکمیل کے بارے میں مکمل معلومات نہیں رکھتے ، اس مضمون میں وہ أہم
معلومات مہیا کی گئی ہیں جن کا علم قربانی کرنے اور کروانے والے ہر شخص کو ہونا ہی
چاہیے ، توجہ و تدبر کے ساتھ سنیے ، اِن شاء اللہ
فائدہ مند ہو گا،والسلام علیکم۔