Due to a planned power outage on Friday, 1/14, between 8am-1pm PST, some services may be impacted.
::: گستاخء رسول کی سزا ، دُسرا(آخری) حصہ :::
،،،،،،،،،،،، مجھے تو اِس میں رتّی برابر بھی شک نہیں کہ، اللہ
جلّ و عَلا کے آخری نبی مؤقر و محترم اور رسول کریم محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ
وسلم ، اُن پر میری میرا جسم و جان سب قُربان ہو
اُن کی شان میں گُستاخی کی سزا موت ہی ہے،
اور میں یہ بھی یقین رکھتا ہوں کہ جِس کے دِل میں رائی کے دانے کے برابر بھی اللہ تعالیٰ
، اُس کے کلام پاک اور اُس کے آخری نبی اور رسول محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم
پر اِیمان ہے وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی شان میں گُستاخی
کرنے والے کا دِفاع نہیں کرتا، اور نہ ہی گُستاخی کرنے کے راہیں ہموار کرتا ہے،جو
کوئی کِسی بھی انداز میں کِسی بھی طور ایسا
کرتا ہے وہ یا تو مُنافق ہے ، یا ، کفار و مُنفاقین کی کٹھ پُتلی ،،،،،،،،،
ماضی قریب میں ہونے والے کچھ واقعات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی شان میں گستاخ کی سزا موت ہونے کو معطل کروانے کی کوششیں کرنے والے نام نہاد مُسلمان اپنے مذموم مقصد کے لیے اِستعمال کرنے کی تگ و دو میں دِکھائی دیتے چلے آ رہے ، لہذا، رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی شان میں گُستاخی کی سزا موت ہونے کے خِلاف جو کچھ کیا جا رہا ہے ، اِس کو ناکام بنانے کے لیے ہمیں جوشء اِیمانی کے ساتھ ساتھ اِیمانی فراست سے بھی کام لینا ہو گا، تا کہ شانء رسول، ناموسء رسالت اور ختم نبوت کے ظاہری اور ڈھکے چُھپے ہر قِسم کے دُشمن کو اللہ کے حکم سے دُنیا اور آخرت کی رسوائی نصیب ہو،،،،،،،،
اللہ تعالیٰ ہمیں اُن خوش نصیبوں میں قُبول فرما لے جِن کے ذریعے وہ اپنے آخری نبی کریم اور رسول مکرم محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی شان ، عِزت ، تعظیم ، توقیر ، نبوت و رسالت کی خدمت لیتا ہے ، حفاظت کرواتا ہے۔
27 Views
Uploaded by Adil Suhail on