اس مقالے میں ردِ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم (انکارِ حدیث) کے بارے میں اصل حقائق اور اعداد و شمار بیان کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
نوٹ: انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز، قاہرہ، مصر کے نصاب میں شامل ہے۔
یہ تحقیقی مقالہ انگریزی میں لکھا گیا تھا لیکن اب اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
ا س سے پہلے اس کا عربی ترجمہ جامعہ الازہر کی فیکلٹی آف حدیث اسٹڈیز کے سابق سربراہ ڈاکٹر یوسف ابراہیم الازہری اور مدینہ یونیورسٹی کے ’ البحث عن أحاديث وهمية وملفقة ‘ میں پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو ڈاکٹر یوسف ابراہیم الازہری نے کیا۔
اب آپ خود دیکھیں انکار حدیث کا آغاز کیسے اور کب ہوا؟