Skip to main content

دعوت: پولیس اہلکار گاڑی و کافی اسلحہ سمیت سرنڈر Date: 2020-02-27 صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں ایک پولیس اہلکار نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملا۔ اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات ٹانگانوں کے علاقے میں ایک پولیس اہلکار نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ سرنڈر ہونے والا نے رینجر گاڑی، ہیوی مشن گن، راکٹ لانچر اور 6 کلاشنکوف بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)