Skip to main content

انسان پر گناہوں کے بد اثرات 7. جسم کمزور ہو جاتا ہے: گناہوں کے ارتکاب سے عمر کم ہوجاتی اور جسم و دل کمزور ہوجاتا ہے۔ مؤمن کی قوت کا مدار اس کے دل کی قوت پر ہوتا ہے۔ اس کے دل کی قوت کی وجہ بھی اس کے جسم اور قویٰ مضبوط ہوجاتے ہیں، جبکہ فاسق و فاجر کا حال اس کے برعکس ہوتاہے۔ اس کے قوی خواہ طاقتور ہی کیوں نہ ہوں، وہ بزدل اورکمزور ہوتا ہے اوربوقتِ ضرورت اس کی جسمانی طاقت بے کار ہوجاتی ہے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)