
امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سرپل کے گوسفندئی اور سیداباد اضلاع میں دشمن کو نشانہ بنایا۔
رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ سرپل ضلع گوسفندئی کے مربوطہ علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 6 چوکیاں ووسیع علاقے فتح، مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت اور نا کام دشمن کاریز کے علاقے میں مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔ مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی
دوسری جانب ضلع سنگچارک میں ایک جنگجو زین الدین ولد عین الدین مجاہدین سے آملا۔
اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت ضلع سیداباد میں سرپل وشبرغان راستے کے کھولنے کی خاطر دشمن نے آپریشن کا آغاز کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑ گئی، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔
یاد رہے کہ نا کام دشمن نے پیش امار اور 4 شہریوں کو گرفتار کرلیے۔