Skip to main content

گردیز،فوجی مرکز پر فدائی حملہ، درجنوں اہلکار ہلاک Date: 2020-05-14 گردیز،فوجی مرکز پر فدائی حملہ، درجنوں اہلکار ہلاک الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے صوبہ پکتیا کےصدرمقام میں فوجی مرکز کو شہیدی حملے کا نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صبح کے وقت صدرمقام گردیز شہر کے مربوطہ علاقے میں کابل انتظامیہ کے فوجی مرکز (عسکری کلوپ)کو امارت اسلامیہ نے فدائی کا حملہ کیا،جس کے نتیجے میں مرکز کی جنوبی دیوار مہندم اور اس کے عقب میں واقع عسکری کلوپ کی اہم عمارت مکمل طور پر تباہ ہوئی اور وہاں تعینات درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ کلوپ اور حملےکی جگہ کے آس پاس سویلین کے رہائشی علاقے نہیں ہے، حملے میں شہریوں کو نقصان پہنچنے کی رپورٹیں من گھڑت اور بےبنیاد ہے۔ تصاویر اور ویڈیو سے واضح معلوم ہورہا ہے کہ بہت مہارت سے صرف فوجی کلوپ کو نشانہ بنایاگیا اور اسے مہندم کردیا گیا۔ یہ حملہ ایسے وقت میں ہورہا ہے کہ ایک روز قبل کابل انتظامیہ کے سربراہ اشرف غنی نے امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے خلاف جارحانہ حملوں کا حکم دیا۔ مزدور دشمن کے جارحارنہ حملوں کے کمانڈ مراکزآئندہ محفوظ نہیں رہینگے۔ ان شاءاللہ ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ 21 رمضان المبارک 1441 ھ بمطابق 14 مئی 2020 ء

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)