Skip to main content

امریکی چھاپے وحشت،2بچے شہید، 3 گرفتار Date: 2020-02-19 امریکی چھاپے وحشت،2بچے شہید، 3 گرفتار جارح امریکی وکٹھ پتلی فوجوں نے غزنی اورلوگر صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ غزنی ضلع مقر کے سلیم خیل، چارقلعہ اور زڑہ قلعہ گاؤں پر جارح امریکی و کٹھ پتلی غلاموں نے چھاپہ مار کر متعدد گھروں کے دروازوں کو تباہ ہونے کے علاوہ ایک پرائیویٹ گاڑی اور 2 موٹرسائیکلوں کو نذرآتش کردیا دریں اثناء صوبہ لوگر ضلع برکی برک کے اللہ داد خیل گاؤں پر وحشی صلیبی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر عوام کو مالی نقصان پہنچانے کے علاوہ 3 کسانوں کو بھی حراست میں لیا۔ دوسری جانب منگل کےروز شام کے وقت ضلع محمدآغہ کے سرخاب کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی فائرنگ اور وحشت کے دوران 2 معصوم بچے شہید ہوئے ،جب کہ ایک ماشوم کی لاش مسخ ہوگئی۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون share

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)