Skip to main content

فتوحات،دعوت،5 ٹینک گاڑیاں تباہ،6 ہلاک، 54 سرنڈر Date: 2020-02-06 فتوحات،دعوت،5 ٹینک گاڑیاں تباہ،6 ہلاک، 54 سرنڈر الفتح آپریش کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز، تخار اور غزنی صوبوں میں دشمن کے مراکز اور کاروان پر حملہ کیا،جب کہ صوبہ بلخ میں 54 سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ قندوز ضلع خان آباد کے گودامو کے علاقے میں مجاہدین کے حکمت عملی کے تحت ہونے والے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، ایک زخمی اور مجاہدین نے 2 کلاشکوفیں بھی غنیمت کرلی اور ساتھ ہی موسی زئی، ڈگری، تکہ توت اور آس پاس علاقوں میں مجاہدین نے وسیع کاروائی آغاز کرتے ہوئے تمام علاقوں سے دشمن کو اللہ تعالی کی نصرت سے مار بھگایا۔ دوسری جانب دو روز قبل صوبہ تخار ضلع بہارک کے مربوطہ علاقوں میں مجاہدین نے آپریشن کےلیے آنے والے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں قبرقاضی اور ایشان قشلاق پل خواجہ چنگان کے علاقوں میں 3 فوجی ٹینک اور 2 رینجر گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ 3 اہلکاروں کی ہلاکت اور متعدد کی زخمی ہونیکی اطلاع بھی ملی۔ اسی طرح بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کےشہباز کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے لیزرگن حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی دعوت اور جدوجہد کے نتیجے میں گذشتہ ایک ہفتے دوران صوبہ بلخ کے زارع، کلدار اور خاص بلخ اضلاع میں کٹھ پتلی انتظامیہ کے 54 سیکورٹی اہلکاروں اور حامیوں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے،جن میں محمد مراد ولد دوران، سخی مراد ولد دوران، شیرمحمد ولد امان، عبدالکریم ولد جورہ، عبدالرشید ولد روض تردی، عبدالصمد ولد عبدالقیوم، عبدالنعیم ولد بیگ مراد، محمداکبر ولد خدائے نظر، عبدالجلیل ولد عبدالقیوم، عبدالمنان ولد محمدتردی، عبدالرازق ولد عبدالصمد، عبدالخالق ولد عبدالرؤف، عبدالرسول ولد امحد، جمعہ تردی ولد چاری، محمدعمر ولد غلام، اللہ مراد ولد خدائے بیردی، محمدعثمان ولد غلام، عبدالمتین ولد شیرین، نورمحمد ولد چاری، عبداللہ ولد غازن، تردی مراد ولد عبدالرحیم، خدائے نظر ولد رحمت، عبدالشکور ولد محمد قربان، عبدالرشید ولد آغامحمد، محمدنعیم ولد جورہ، سنگ محمد ولد محمدنعیم، عبداللہ ولد جمعہ، دولت ولد خدائے بردی،شاہ محمد ولد آق محمد، عبدالحکیم ولد عبداللہ، عرض مراد ولد قادر قلی، جورہ ولد آق محمد، فیض اللہ ولد عوض، روزمحمد ولد عوض، مجاہد ولد بسم اللہ، عبدالنظر ولد عبدالغفار ، محمدعظیم ولد بابانظر، محمدعظیم ولد محمد سخی، پیوند ولد حاجی مظفر، عبدالرسول ولد خدائے نظر، عبدالقادر ولد خدائے نظر، محمدطاہر ولد اللہ بردی، اللہ بردی ولد دولت، سیف اللہ ولد غلام حضرت، ملاعبدالستار ولد ملا خالیار، جورہ و لد آق محمد، قربان ولد روزقل، سخی بردی ولد مخی، غیب اللہ ولد جان محمد، سیف اللہ ولد محمدابراہیم ، محمدظاہر ولد آدم خا ن اور نورگل ولد خان گل شامل ہیں۔ share

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)