Skip to main content

قندوز و کاپیسا حملے، 12 فوجی ہلاک، 6 گرفتار، غنائم Date: 2020-05-18 قندوز و کاپیسا حملے، 12 فوجی ہلاک، 6 گرفتار، غنائم سیکورٹی فورسز کی چوکی اور گشتی پارٹی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز اور کاپیسا صوبوں میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر کے مربوطہ علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر قابض ہوئے اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے ایک ہلاک جب کہ 6 کو حراست میں لینے کے علاوہ ایک ہیوی مشین گن، 6 امریکی گنیں اور دیگر فوجی سازوسامان بھی قبضے میں لیا۔ دریں اثناءصوبہ کاپیسا ضلع نجرآب کے افغانیہ درہ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)