Baraheen E Qatia ( Darul Ishaat) براہین قاطعہ
رسوائے زمانہ کتاب میں ہے۔۔۔۔۔ایک صالح فخر علیہ السلام کی زیارت سے خواب میں مشرف ہوئے تو آپ کو اُردو میں کلام کرتے دیکھ کر پوچھا کہ آپؐ کو یہ کلام کہاں سے آگئی آپ تو عربی ہیں، فرمایا کہ جب سے علماء مدرسہ دیوبند سے ہمارا معاملہ ہوا ہم کوزبان آگئی، سبحان اللہ اس سے رتبہ اس مدرسہ کا معلوم ہوا۔(براہین قاطعہ،صفحہ30)۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟