Skip to main content

مغرب کا دوغلاپن: شامی انقلاب کی حمایت کرنے والی 19 سالہ مسلم بچی گرفتار Sunday, August 11, 2013 · تبصرہ کریں بسم اللہ الرحمن الرحیم مغرب کا دوغلاپن: شامی انقلاب کی حمایت کرنے والی 19 سالہ مسلم بچی گرفتار نیوز رپورٹ: انصار اللہ اردو مغرب جو شامی انقلاب کو سپورٹ کرنے اور شامی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا دعوی کرتا نہیں تھکتا ہے، کا اصل چہرہ اس وقت کھل کر سامنے آگیا جب مغرب کے ایک ملک ہالینڈ کی فورسز نے 19 سالہ مسلم بچی ام اسامہ کو اس الزام کے تحت گرفتار کرلیا کہ وہ شامی انقلاب کی حمایت اور اسے سپورٹ فراہم کررہی ہے۔ ام اسامہ پر لگایا جانے والے اس الزام کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے اور نہ ہی اس الزام کے تحت کسی کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ مگر مغرب جو اسلام اور مسلمانوں کیخلاف ہونے والی توہین کو آزادی اظہار رائے کا نام دیکر جائز قرار دیتا ہے، یہی مغرب ایک انیس سالہ مسلم بچی کو مظلوم شامی مسلم عوام کی حمایت کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے اپنی اسلام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت دیتا ہے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)