Skip to main content

بادغیس وزابل: بمبار، بچی شہید Date: 2020-07-06 نا کام دشمن نے بادغیس وزابل صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق صوبہ زابل ضلع شینکئی میں گڑیان گاؤں کے قریب دشمن نے سویلین علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے ایک 13 سالہ بچی شہید ہوئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اطلاع کے مطابق پیر کے رات اور اتوار کے روز عصر کے وقت صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں محصور یونٹ کے قریب دشمن کی طیاروں نے بمبار کی، تا ہم اللہ کی فضل سے کسی کو نقصان نہیں ہوا۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)