Skip to main content

بلخ،امریکی بمباری،10 قبائلی رہنما شہید، 12 زخمی Date: 2020-05-12 بلخ،امریکی بمباری،10 قبائلی رہنما شہید، 12 زخمی جارح امریکی فوجوں نے صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ میں قبائلی عمائدین پر بمباری کی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیراورمنگل کی درمیانی شب ضلع خاص بلخ کے غونڈان کے مقام علاقائی عمائدین کا علاقے کے مسائل کے متعلق اجلاس جاری تھا،اس دوران وحشی غاصب امریکی درندوں نے اجلاس پر فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 9 قبائلی رہنما شہید جب کہ 7 زخمی ہوئے۔ دوسری جانب منگل کےروز صبح کے وقت عوام نے احتجاج کیا اور واشنگٹن کے محافظوں نام نہاد افغان فورسز نے نہتے شہریوں پر بےدریغ فائرنگ کی،جس میں مطیع اللہ ولد حاجی فرید شہید جب کہ 5 مظاہرین زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون امارت اسلامیہ جارح افواج کے اس وحشت ناک عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اوراسے انسانیت کے خلاف عظیم المیہ سمجھتی ہے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)