Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

وحشت: امریکی بمبار، بچوں وخواتین سمیت 8 شہید وزخمی Date: 2020-02-05 وحشت: امریکی بمبار، بچوں وخواتین سمیت 8 شہید وزخمی سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہلمند وفراہ صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے قلعہ گز دشت کے علاقے مین امریکی طیاروں نے بمبار کی، جس سے موٹرسائکل تباہ اور بیٹا شہید، باپ زخمی ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ کے مرکز میں دشمن نے علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے شہری شہید اور خاتون زخمی ہوئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، اور پیر کے روز عصر کے وقت صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے شمالگاہ کے علاقے میں نا کام دشمن نے سویلین علاقے پر مارٹر گولہ باری کی، جس سے 4 بچے زخمی ہوئے۔ share

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)