Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

الفتح کاروائیاں: 8 ٹینک تباہ، 30 امریکی وکٹھ پتلی ہلاک وزخمی Date: 2020-02-03 الفتح کاروائیاں: 8 ٹینک تباہ، 30 امریکی وکٹھ پتلی ہلاک وزخمی امات اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، روزگان وہلمند صوبوں میں غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ دو روز سے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے خانقا اور نچین کے علاقے کے کمربند کے مقام پر آپریشن کرنے والے امریکیوں اور ن کے کٹھ پتلیوں سے جھڑپیں جاری رہیں، جس سے اب تک 6 فوجی ٹینک تباہ اور 20 امریکی وکٹھ پتلی ہلاک وزخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی رپوٹ کے مطابق صوبہ سرپل ضلع گوسفندئی کے الغن کے علاقے میں جنگجو عبد الحمید ولد عبد المجید اور محمد ولد نور الدین نے حقائق کا ادارک کرتے ہوئے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے ماتکئی دشت، گل آغا بازار اور چاہ انجیر کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور سات اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اتوار کے روز شام کے وقت صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر بارہ کے نازک کوٹ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)