Skip to main content

قندہار وہلمند: چوکی فتح، 4 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 50 فورسز ہلاک وزخمی Date: 2020-03-04 قندہار وہلمند: چوکی فتح، 4 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 50 فورسز ہلاک وزخمی امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند وقندہار صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں وچوکیوں پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے سریگاؤں کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر فولاد سمیت 15 اہلکار ہلاک، 2 ٹینک، 2 گاڑیاں تباہ اور مجاہدین نے 4 کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔ دوسری جانب بدھ کے روز علی الصبح ضلع میوند کے بندتیمور کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملے کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔ اسی طرح منگل کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے مرکز پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ جبکہ بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے سور سخر کے علاقے میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے مالگیر، تورئی شاہ، سپین نامی پولیس اسٹیشن اور نہر سراج کے علاقے کے فقیران کچ کے علاقے میں جنگجوؤں سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے ماتکئی اور بالاخانوں کے علاقوں میں دشمن کی چوکیوں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح بدھ کے رات عشاء کے وقت دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے باباجی کے علاقے کے نیو گاؤں اور حلقہ نمبر ایک کے کریم بائی چورنگی کے مقام پر مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہو۔ اسی طرح چینہ ماندہ، خومارئی اور کروں شیلہ کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملوں کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز علی الصبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع ارغنداب کے لودینان کے علاقے میں فوجیوں پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)