سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہلمند وزابل صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔
رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر کے وقت چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے دہ آدم خان کے علاقے میں امریکی ڈرون طیارے نے بمبار کی، جس سے 3 شہری شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع سیورئی کے اعظم قلعہ کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانٹنر اور ایک گاڑی جلاکر خاکستر دیے۔