Skip to main content

فوجی سفاکیت، کمرے نذرآتش، ایک شہید، 2 گرفتار Date: 2020-06-21 کٹھ پتلی فوجوں نے غور اور زابل صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ غور ضلع شہرک کے آسف سنگ کے علاقے میں سنیچر کےروز صبح کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے مقامی آبادی پر ہلہ بول دیا،دو افراد کو حراست میں لینے کے علاوہ 7 کمروں کو بھی نذرآتش کردیا۔ دوسری مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا،جس میں ایک شرپسند ہلاک جب کہ دوسرا زخمی اور دیگر فرار ہوئے۔ واضح رہےکہ دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی رپورٹ کے مطابق صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے حسن نیکہ زیارت کے قریب کابل انتظامیہ کی فضائیہ کے حملے میں ایک نوجوان صاحب خان ولد دین محمد شہید ہوا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)