Skip to main content

تازہ ترین: رابط مجاہدین کا حملہ، 2 اہلکار ہلاک، 12 عدد اسلحہ غنیمت Date: 2020-01-13 تازہ ترین: رابط مجاہدین کا حملہ، 2 اہلکار ہلاک، 12 عدد اسلحہ غنیمت امارت اسلامیہ کے رابط مجاہدین نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں دشمن پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ زمان جان کوتل کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات رابط مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک اور رابط مجاہدین سات کلاشنکوف، 2 روسی ہیوی مشن گن اور 2 راکٹ لانچر مختلف النوع فوجی سازوسامان سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔imerat-islamia-afghanistan-

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)