Due to a planned power outage on Friday, 1/14, between 8am-1pm PST, some services may be impacted.
کورونا کےحوالے سےکمیشن برائے سمع شکایات کا اعلامیہ Date: 2020-04-20 کورونا کےحوالے سےکمیشن برائے سمع شکایات کا اعلامیہ کورونا کےحوالے سے کمیشن برائے سمع شکایات و سدباب شہری نقصانات امارت اسلامیہ کا اعلامیہ جیسا کہ وطن عزیز بھی دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے،جن کی اقوام عالمی وبا (کورونا) کے پھیلنے کی وجہ سے متاثر ہوچکے ہیں، اس وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے اور پہلے سےہی مصبیت زدہ قوم کو علاج معالجہ، توجہ اور آگاہی کی ضرورت ہوتی ہے۔ الحمدللہ کمیشن برائے صحت امارت اسلامیہ نے اس بارے میں حسب توفیق کوشش کی ہے اور تاحال جاری ہے، کہ ملت کو صحت کی خدمات احسن طریقے سے پہنچا دیں۔ کمیشن برائے سمع شکایات وسدباب شہری نقصانات امارت اسلامیہ بھی تمام مجاہدین، کمیشنز کے سربراہوں اور امارت اسلامیہ کے تمام عہدیداروں سے احترامانہ اپیل کرتی ہے کہ ہر وقت سے زیادہ اپنی ملت کا ہاتھ تھام لو، اگر کوئی شہری بیمار ہو، ان کے علاج اور محفوظ مقام تک پہنچانے میں فوری تعاون کرو اور خاص طور پر صحت سے متعلق کارکنوں اور مراکز کی حفاظت اور ان کی ہر ممکن مدد کرو،تاکہ اللہ تعالی کی فضل وکرم سے مشترکہ طور پر اس وبا کا سدباب ہوجائے اور عوام کے تحفظ کے عمل میں سرگرم حصہ لیا ہو۔ والسلام کمیشن برائے سمع شکایات و سدباب شہری نقصانات امارت اسلامیہ 27 شعبان المعظم 1441 ھ بمطابق 20 اپریل 2020 ء