Due to a planned power outage on Friday, 1/14, between 8am-1pm PST, some services may be impacted.
::: قربانی کرنے اور کروانے والوں کے بارے میں چند أہم مسائل :::
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
عید الاضحی کے موقع پر قربانی کرنے اور کروانے والوں میں سے بہت سے ایسے ہوتے ہیں جو اس عظیم عبادت سے متعلقہ بنیادی مسائل بھی نہیں جانتے ، اور جو کچھ جانتے ہیں وہ درست نہیں ہوتا ، اس مضمون میں وہ معلومات مہیا کی گئی ہیں جو انہیں جاننی چاہیں ، اور نا درست باتوں کو ذکر بھی ہے ،
ضرور اور توجہ و تدبر کے ساتھ پڑھیے اور زیادہ سے زیادہ بھائیوں اور بہنوں تک پہنچایے ، اِن شاء اللہ فائدہ مند ہو گا۔ والسلام علیکم۔