Skip to main content

جنایت: امریکی بمبار، بچوں وخواتین سمیت 12 شہید وزخمی Date: 2020-02-03 جنایت: امریکی بمبار، بچوں وخواتین سمیت 12 شہید وزخمی سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں عوام کو نشانہ بنایا۔ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ امریکیوں نے دیجوز کے علاقے میں حاجی ملا ولی کے مکان پر بمبار کی، جس سے مکان منھدم، بچوں وخواتین سمیت 6 شہری ہلاک وزخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون دوسری جانب وحشی دشمن نے مذکورہ علاقے میں مارٹرتوپ سے علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے حاجی گلالی کے مکان پر گرے، جس سے بچوں وخواتین سمیت 6 شہید شہری ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)