Skip to main content

جنایت: امریکی چھاپے وبمبار، بچہ شہید، 18 شہری گرفتار Date: 2020-02-05 جنایت: امریکی چھاپے وبمبار، بچہ شہید، 18 شہری گرفتار سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہلمند وبادغیس صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق منگل کے روز نا کام دشمن نے صوبہ بادغیس ضلع مقر کے نورخیل کے علاقے میں فائرنگ کی، جس سے 6 سالہ بچہ ( حکیم اللہ ولد عبد الوھاب) شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اسی طرح دشمن نے 16 شہری (۱= مولوي گلبدین (۲) عبد البصیر (۳) نیاز محمد (۴) فستاخان (۵) محمد نبي (۶) میر احمد(۷) وکیل احمد (۸) عبد القیوم (۹) محمد ظریف (۱۰) عبدالله (۱۱) نورالدین (۱۲) ملا عبد الستار اخند (۱۳) عبد الحی (۱۴) طاهر(۱۵) ساعت گل اور (۱۶) عبدالبصیر ڈرائیور گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع دیشو کے رباط کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 شہریوں کو گرفتار کرکے فرار ہوئے۔ share

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)