Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

وحشت: امریکی چھاپے، 3 گاڑیاں تباہ، پانچ شہری گرفتار Date: 2020-02-08 وحشت: امریکی چھاپے، 3 گاڑیاں تباہ، پانچ شہری گرفتار غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہلمند وفاریاب صوبوں میں عوام پر چھاپہ مارا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے دشت کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 سویلین گاڑیوں کو جلا کر خاکستر اور 2 شہریوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔ اور سنیچر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ حیدراباد کے علاقے کے تعمیران کے مقام پر سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ تپلیوں نے چھاپہ مارا اور 3 شہریوں کو گرفتار کرکے فرار ہوئے۔ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے خوشک آب کے علاقے میں قابض امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کو مار پیٹ کرکے فرار ہوئے۔ اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب کے مرکز میں دشمن کے فائرنگ سے ایک بچہ شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)