
کٹھ پتلی فوجوں نے جارح غاصبوں کی نگرانی میں صوبہ بلخ میں وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔
رپورٹ کے مطابق کٹھ پتلی فوجوں نے امریکی فضائیہ کی نگرانی میں 20 روز قبل ضلع خاص بلخ اور دیگر اضلاع میں وسیع کاروائی کا آغاز کیا،جس کے نتیجے میں متعدد مکانات، مساجد اور عام المنفعہ مقامات تباہ ہونے کے علاوہ 16 شہری شہید جب کہ 6 زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون