Skip to main content

جنایت: امریکی بمبار وچھاپہ، قیمتی سامان چوری Date: 2020-02-26 سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے بادغیس وغور صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع مرغاب کے نا کام دشمن نے محصور یونٹ کے محصور فوجیوں کی تبادلہ اور سپلائی کی، درین اثنا غاصب امریکیوں نے دو دفعہ بمبار بھی کی، تا ہم اللہ کی فضل سے مجاہدین محفوظ ہے۔ دوسری جانب بدھ کے منگل کے روز سہ پہر کے وقت ضلع سنگ آتش میں فوجیوں نے بم بلاسٹ کیا، ج سے عوام کو مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات صوبہ سرپل کے صدر مقام کورک عربیہ کے علاقے میں مسلح ڈاکوں نے دو گھروں سے نقدی اور قیمتی سامنا چوری کیا، دشمن نے دعوا کیا کہ مذکورہ کاروائی امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کی، ہم دشمن کے دعوے کے پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صوبہ غور ضلع شہرک کے کمنج کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں نے عوام پر چھاپہ مارا، اور گھروں سے قیمتی سامنا چوری کرکے فرار ہوئے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)