Skip to main content

دعوت: 3 فوجی وجنگجو سرنڈر Date: 2020-02-26 قندہار وفراہ صوبوں میں 3 اہلکار مجاہدین سے آملے۔ اطلاع کے مطابق صوبہ فراہ ضلع پرچمن کے فاسک ناوہ کے علاقے میں ایک جنگجو عبد الرحیم ولد محی الدین مجاہدین سے آملا۔ رپوٹ کے مطابق صوبہ قندہار ضلع غورک میں 2 فوجی ( طلا محمد اور جان محمد) نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)