Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

جوزجان،فوجی مراکز فتح، 18 ہلاک،11 گرفتار، غنائم Date: 2020-06-17 جوزجان،فوجی مراکز فتح، 18 ہلاک،11 گرفتار، غنائم کٹھ پتلی فوجوں کے مراکز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ جوزجان میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ضلع آقچہ کے مربوطہ علاقوں میں دشمن کے مراکو پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے دو مراکز بالاحصار اور جبار نامی فوجی بیس پر مجاہدین نے قبضہ کرلیا، جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک، 8 زخمی اور 11 کو گرفتار کرنے کے علاوہ 2 ٹینک تباہ ہوئے اور مجاہدین نے ایک ٹینک، ایک توپ، ایک راکٹ، 3 ہیوی مشین گن، 9 امریکی گنیں اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔ واضح رہےکہ کٹھ پتلی فوجوں نے مجاہدین کے خلاف آپریشن کی منصوبہ بندی مکمل کرلی تھی، لیکن مجاہدین نے دشمن پر حملہ کرکے اس کے تمام منصوبے اللہ تعالی کی نصرت سے ناکام بنا دیے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)