Skip to main content

قندہار وسرپل: حملہ ودھماکہ، ٹینک تباہ، ہلاکتیں Date: 2020-05-11 مجاہدین نے قندہار وسرپل صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے پنجوائی دوراھی کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اطلاع کے مطابق صوبہ سرپل ضلع سیداباد میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)