Skip to main content

غزنی فوجی وحشت،4خواتین و مرد شہید و زخمی Date: 2020-06-05 کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ غزنی میں مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صدر مقام غزنی شہر کے سپندہ گاؤں کو کٹھ پتلی فوجوں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں عبدالحئی اور حیات اللہ کے گھروں میں ایک خاتون شہید جب کہ ایک مرداور 2 خواتین زخمی ہوئیں۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

11 Views

Log in to view this item

Uploaded by sahabhakim9 on

SIMILAR ITEMS (based on metadata)