Skip to main content

بادغیس ونیمروز: فوجی درندگی، سات شہری شہید وزخمی Date: 2020-06-12 بادغیس ونیمروز: فوجی درندگی، سات شہری شہید وزخمی سفاک دشمن نے بادغیس ونیمروز صوبوں میں سویلین علاقے کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع مرغاب کے جہ خوجئی کے علاقے میں نا کام دشمن نے سویلین علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 4 شہری زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ انا للہ انا الیہ راجعون اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے دھمزنگ کے علاقے میں دشمن نے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، جس سے ایک شہری شہید، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ انا للہ انا الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)