Skip to main content

فوجی وحشت: قیمتی سامان چوری، 200 سے زائد دوکانیں منھدم، شہری شہید وزخمی Date: 2020-06-15 فوجی وحشت: قیمتی سامان چوری، 200 سے زائد دوکانیں منھدم، شہری شہید وزخمی سفاک دشمن نے صوبہ ہلمند کے ضلع گرشک میں مھاجر بازار کو مکمل منھدم، جبکہ ضلع سنگین میں عوام کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق کٹھ پتلی فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور سنگور جگنجوؤں نے مھاجر اور حاجی عبد العزیز پٹرول پمپ کے علاقوں واقع عوام کے مھاجر بازار کے نام سے مشہور بازار سے قیمتی سامان چوری کرنے کے بعد مکمل طور پر بلڈوزروں سے منھدم کردیا۔ یاد رہے کہ بازار میں 200 دوکانیں، 13 کنٹینرز، 8 میڈکل سٹور اور ایک پٹرول موجود تھا، جو نا کام دشمن نے سب کو ملیا مٹ کردیا۔ دوسری جانب اتوار کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے پنکلی کے علاقے میں دشمن نے سویلین علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے ایک بچا زخمی، جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ انا للہ انا الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)