Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

AitraazJawabat32_Pashtoo-Shiekh_Khalid_Haqqani_HF.mp3 سلسلہ جہاد پاکستان پر اعتراضات کا علمی جائزہ(بتیسویں نشست)(پشتو)🎤 جوابات از شیخ ابومحمد خالد حقانی حفظہ اللہ سوال نمبر 32 ایک بھائی نے یہ سوال بھیجا ہے کہ ہمارے آئیڈیل سچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو جہاد کے مقاصد بیان فرمائیں ہیں ان میں جہاد و قتال کی بقاء و تحفظ یا فروغ و دفاع یا کسی بھی قسم کے مفاد میں قومیت کا تصور یا فلسفہ نظر نہیں آتا،اس لئے آپ حضرات کے قائدین و ترجمان حضرات کی طرف سے پشتون یا پشتون قبائل کی بات مستقل طور پر آنا تحریک جہاد کو محدود کرنے کے مترادف نہ ہوگا ؟ اس حوالے سے آپ کیا جواب دینا پسند کریں گے؟ آڈیو دورانیہ: 4 منٹ 51 سیکنڈز

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)