Skip to main content

اہم وضاحت umar 12th جنوری 2020 0 تبصرے اہم وضاحت ۔۔۔۔۔۔ کچھ دن پہلے وزیرستان سے اغواء شدہ دو ڈاکٹروں کی ویڈیو منظر عام پر آئی، جسے تحریک طالبان پاکستان سے منسوب کیا گیا۔ اس حوالے سے ہم واضح کر دیں کہ ایسی کوئی بھی ویڈیو تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے شائع نہیں کی گئی ہے۔ ہمارا جو بھی موقف،اعلامیہ یا ویڈیو ہوگی، وہ ہماری عمر میڈیا کے رسمی ٹیلی گرام چینل یا ویب سائٹ سے ہی شائع ہوگی۔ ان شاء اللہ محمد خراسانی مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان 15 صفر المظفر 1441ھ 14 اکتوبر 2019 #TTP #UMARMEDIA #MUHAMMADKHURASANI @umarmedia20 @umarmediabot کیٹاگری میں : تردیدی بیانات

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)