Skip to main content

فراہ وفاریاب: فوجی درندگی، سات شہری وخواتین شہید وزخمی Date: 2020-05-04 فراہ وفاریاب: فوجی درندگی، سات شہری وخواتین شہید وزخمی سفاک فوجیوں نے فاریاب وفراہ صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے نیور درہ اور بورئی کے علاقوں میں دشمن نے سویلین علاقوں کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک شہری شہید، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون دوسری جانب اتوار کے روز سہ پہر کے وقت صوفئی کے علاقے میں دشمن نے عوم پر چھاپہ بنایا، اور گھروں اور کلینک کے دروازے تھوڑ کر دیے اور متعدد شہری گرفتار کرکے فرار ہوئے۔ اطلاع کے مطابق صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے مرکز میں پیر کے رات دشمن نے سویلین علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے 3 خواتین زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)