Skip to main content

الفتح کاروائیاں: کار بم دھماکہ، مرکز تباہ، کمانڈر سمیت 28 ہلاکتیں Date: 2020-02-08 الفتح کاروائیاں: کار بم دھماکہ، مرکز تباہ، کمانڈر سمیت 28 ہلاکتیں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، ہرات، فاریاب، غور، زابل، قندہار وروزگان صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز 07:35 بجے کے وقت صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے پل کے علاقے میں واقع اہم چوکی میں حکمت عملی کے تحت مجاہدین نے بارودی مواد سے بھری ہوئی گاڑی کو داخل کرکے بلاسٹ کردیے، جس سے مرکز فوجی سازوسامان سمیت تباہ اور اس میں تعینات کمانڈر عزت سمیت 16 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔ رپوٹ کے مطابق صوبہ غور ضلع دولینہ میں ایک جنگجو حبیب اللہ والد عبید اللہ اسلحہ سمیت مجاہدین سے آملا۔ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے بیش بلا کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک جنگجو ہلاک ہوا۔ ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز عصر کے وقت پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر 6 اور حلقہ نمبر چودہ کے علاقوں میں حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور کمانڈر محب اللہ سمیت 9 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں اور کلاچی کے علاقوں میں مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور پانچ اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے، جبکہ مجاہدین نے ایک موٹرسائکل غنیمت کرلیا۔ اور جمعہ کے روز عصر کے وقت چار بجے کے لگ بھگ ضلع خاص روزگان کے کمپ کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے میزان روڈ پر دشمن پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ جبکہ سنیچر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے دہ افغانان کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ ہرات ضلع انجیل کے آسیاب کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 3 پولیس ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔ یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)