Skip to main content
Internet Archive's 25th Anniversary Logo

الفتح آپریشن: مجاہدین کے حملے، 47 فورسز ہلاک وزخمی Date: 2020-03-11 الفتح آپریشن: مجاہدین کے حملے، 47 فورسز ہلاک وزخمی امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، روزگان، بادغیس، فراہ، ہرات وسرپل صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع واشیر کے شوراب کے علاقے میں واقع پولیس چوکی میں تعینات 2 رابط مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے سات اہلکار موقع پر ہلاک اور رابط مجاہدین 2 کلاشنکوف اور ایک راکٹ لانچر سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ دوسری جانب بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے لوئی ماندہ، بالاخانہ، قلف اور چاہ انجیر کے علاقوں میں دشمن پر لیزر گن حملے ہوئے، جس سے 9 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے علاقے کے باباجی کے مقام پر لیزر گن حملے سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اور بدھ کے رات عشاء کےوقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے فقیران کچ کے علاقے میں پولیس چوکی پر اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے تریخ ناور کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملہ ہوا، جس سے 2 کاماز گاڑیاں تباہ اور 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی کے بند شرن کے علاقے میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ دوسری جانب منگل کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع بادغیس ضلع سنگ آتش کے جعفریان کے علاقے میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ اسی طرح منگل کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع مقر کے قرقچ کے علاقے میں واقع چوکی پر انٹی ائیرگرافٹ گن حملہ ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قلعہ نو کے شوفشک کے علاقے میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ سرپل ضلع صیاد کے آنتن نامی چوکی پر حملہ ہوا، جس سے ایک ظالم جنگجو شاولی ہلاک ہوا۔ ذرائع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ڈنڈ کے حاجی بابا کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار موقع پر ہلاک اور مجاہدین نے ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔ اسی طرح بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے حلقہ نمبر چودہ کے ملا نقیب پل کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے خانقا اور گرم آب کے علاقوں میں لیزر گن سے 9 اہلکار ہلاک ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 4 مجاہدین زخمی ہوئے۔ اور بدھ کے منگل کے روز صبح کے وقت ضلع چورہ میں ایک پولیس اہلکار عبد الولی ولد محمد جمعہ مجاہدین سے آملا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز علی الصبح پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے تخسیرک کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ جہادی ذرائع نے صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ سے کہاکہ ضلعی بازار کے حمام کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)