Skip to main content

نا پاک آرمی کا بشاراسد، مالکی، سیسی اور شیعی افواج کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شمالی وزیرستان میں مساجد کو شہید کرنے کی تصاویر مصنف Ansarullah on Monday, May 26, 2014 · تبصرہ کریں بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ نا پاک آرمی کا بشاراسد، مالکی، سیسی اور شیعی افواج کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شمالی وزیرستان میں مساجد کو شہید کرنے کی تصاویر بولتی تصاویر: انصاراللہ اردو شیعہ اور مرتدین پر مشتمل نا پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں شہری آبادی پر فضائی بمباری کرتے ہوئے مقامی مسلمان شہریوں کا قتل عام اور ان کے گھروں و بازاروں کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ کے گھر مساجد ومدارس کو بھی شہید کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ شیعی قیادت پر مشتمل پاکستانی فورسز نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ شام کے طاغوت بشار اسد اور مصر کے طاغوت جنرل سیسی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شمالی وزیرستان میں مسلمانوں کا اجتماعی قتل کرنے میں مصروف ہیں تاکہ دنیا بھر میں جاری اہل سنت کیخلاف عالمی صلیبی سیکولر شیعی جنگ کو اب وزیرستان میں بھی پھیلادیا جائے اور پاکستان کو عالمی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں امریکہ وبرطانیہ کا فرنٹ لائن کرائے کا ایجنٹ اتحادی بنانے کے بعد اسے ایران اور روس کا بھی وفادار بلا معاوضہ ایجنٹ ریاست بنایا جاسکے۔ اس مقصد کو پانے کے لیے پاکستان کی مرتد شیعی افواج عراق کی مالکی صفوی شیعی افواج کی طرح اندھا دہند بمباری کرکے مساجد ومدارس کو شہید کررہی ہیں تاکہ اسلام اور مسلمانوں کو مٹانے کی ناکام کوشش کی جاسکے اور زندہ بچ جانے والے مسلمانوں کو مرتدین کا غلام بناکر رکھا جاسکے۔ شمالی وزیرستان پر بغیر کسی وجہ کے اچانک شہری آبادی پر بمباری کرنے سے کشمیر کی یاد تازہ ہوگئی ہے جہاں رائل انڈین آرمی کے پیٹ سے جنم لینے والی ناپاک فوج کے سگے بھائی انڈین آرمی مسلم عوام کا قتل عام کرنے اوراسلام ومسلمانوں کو اپنے کفری جمہوری نظام ریاست کا غلام بنانے میں مصروف ہیں جیساکہ پاکستان میں مرتد ناپک آرمی یہی کام کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ اس مقصد کو پانے کے لیے اسلام کی دشمن مرتد نا پاک فوج بھی مساجد کو خصوصی طور پر نشانہ بنارہی ہیں اور اب تک قبائلی پٹی میں 500 سے زائد مساجد ومدارس کو مکمل اور جزوی طور پر شہید کرچکی ہیں، جبکہ ان جرائم کو چھپانے کے لیے ٹی وی چینلز کو لائیو کوریج کرنے پر پابندی عاد کرکھی ہے اور ان کو ان علاقوں کو نوگوایریا قرار دیکر گزشتہ کئی سالوں سے جانے بھی نہیں دیا جارہا ہے۔ 20 مئی 2014ء کو ایک ہی دن میں شاہی ہندی فوج کی پیداوار نا پاک فورسز کے ہاتھوں فضائی بمباری کا نشانہ بننے والی مساجد کی تصاویر، جن میں سے بعض مکمل اور بعض جزوی طور پر شہید ہوگئی ہے اور مسجد میں موجود قرآن کریم سمیت دینی کتابیں بھی نذرآتش ہوگئی ہے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)