Skip to main content

pakarmy bombs wzrstanشمالی وزیرستان میں بزدل ناپاک فوج کا شہری آبادی اور بازار کو بمباری سے تباہ کرنے کی ابتدائی ویڈیو خاص ویڈیو نیوز رپورٹ: انصاراللہ اردو بزدل ناپاک فوج کا مجاہدین اور طالبان کا مقابلہ کرنے کی بجائے شمالی وزیرستان میں شہری آبادی کو ایف سولہ طیاروں سے ہر قسم کے مہلک ہتھیاروں سے بمباری کرکے مساجد، مدارس اور بازارں سمیت کئی علاقوں کو کھنڈر میں تبدیل کردیا ہے۔ فوجی آپریشن کے نام پر ڈرپوک ناپاک فوج اب تک مسلم شہری آبادی کو اندھا دہند فضائی بمباری سے نشانہ بنارہی ہے اور شمالی وزیرستان اس وقت دوسرے ڈھاکہ کا منظر پیش کررہا ہے، جہاں بسنے والے تمام شہری خاندانوں کو مسلمان ہونے کی وجہ سے رائل انڈین آرمی کی اولاد ناپاک فوج تمام اخلاقی وانسانی قوانین اور حدود کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے اجتماعی طور پر نسل کشی کرنے میں مصروف ہیں۔ 20 مئی 2014ء کو ایک ہی رات میں کس طرح مرتد پاکستانی افواج نے شمالی وزیرستان میں بمباری کرکے مساجد، مدارس، بازاروں اور شہری آبادی کے گھروں کو نشانہ بناکر کس طرح کھندر میں تبدیل کردیا، یہ شمالی وزیرستان سے موصول ہونے والی ابتدائی ویڈیو میں دیکھیں

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)