Changing of Kiswa - Midnight of 18 & 19 July, 2021 ’’غلافِ کعبہ ‘‘— غلافِ کعبہ ہر سال 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے۔ سال 1442ھ کے غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے اوقات تبدیل کیے گئے۔ 8 اور 9 ذوالحجہ 1442ھ کی وسطی شب (18-19 جولائی2021ء کی وسطی شب) میں غلافِ کعبہ تبدیل کیا گیا جس میں200 ہنرمندوں نے حصہ لیا اور...
Topics: Kiswa, Kaaba, Hajj, Umra, Islamic Documentary, Islamic Documentries, Hajj & Umra, Prophet...